سورة يس - آیت 74
وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ ان کی مدد کی جائے گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
36 -لیکن ان کی بے عقلی اور کور مغزی کا حال یہ ہے کہ وہ رب العالمین کے سوا معبود بناتے ہیں اور گمان کرتے ہیں کہ مصیبتوں کے وقت وہی کام آئیں گے،