سورة يس - آیت 57
لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کے لیے میوہ جات اور وہ کچھ ہوگا جو وہ طلب کریں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
وہاں انہیں انواع و اقسام کے پھل اور ہر وہ نعمت ملے گی جس کی وہ لوگ خواہش کریں گے