سورة يس - آیت 5
تَنزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ قرآن غالب اور رحیم ہستی کا نازل کردہ ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور یہ قرآن اس ذات برحق کا نازل کردہ ہے جو ہر حال میں سب پر غالب اور بے حد رحم کرنے والا ہے،