سورة فاطر - آیت 20
وَلَا الظُّلُمَاتُ وَلَا النُّورُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
نہ اندھیرے اور روشنی برابر ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور جس طرح تاریکی اور روشنی برابر نہیں، اسی طرح حق و باطل برابر نہیں ہو سکتے