سورة آل عمران - آیت 63

فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اگر وہ پھر جائیں تو اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو جانتا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔