سورة لقمان - آیت 1
لم
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
الف، لام، میم
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(1) الم : جیسا کہ بارہا لکھا جا چکا ہے، حروف مقطعات کا معنی و مفہوم اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔