سورة النمل - آیت 30

إِنَّهُ مِن سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو اللہ رحمن ورحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یہ خط سلیمان کی جانب سے ہے، اور اس کی ابتدا اس اللہ کے نام سے ہے جو بے حد رحم کرنے والا نہایت مہربان ہے،