سورة الشعراء - آیت 215
وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ایمان لانے والوں کے لیے تواضع اختیار کریں۔“
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے آپ کو یہ بھی حکم دیا کہ آپ مومنوں کے ساتھ شفقت و رحم دلی کا برتاؤ کیجئے، تاکہ ان کے دلوں میں ایمان راسخ ہوجائے،