سورة الشعراء - آیت 207

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو فائدے اٹھا رہے ہیں یہ ان کے کس کام آئیں گے؟ (٢٠٧)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تو اس لمبی عمر اور اس کی عیاشیوں کا کیا فائدہ ہوا، نہ اللہ کا عذاب ٹلا اور نہ ہلکا ہوا۔