سورة الشعراء - آیت 205
أَفَرَأَيْتَ إِن مَّتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آپ نے غور نہیں کیا اگر ہم انہیں کئی سال تک عیش کرنے کی مہلت دے دیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
53۔ نبی کریم (ﷺ) کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے کہ ہم نے دنیا میں انہیں لمبی عمریں دیں اور مال و اسباب سے نوازا جن سے وہ خوب متمتع ہوئے