سورة الشعراء - آیت 198
وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَىٰ بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اگر ہم قرآن کو کسی عجمی پرنازل کردیتے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
50۔ اللہ تعالیٰ نے کفار مکہ کے انتہائے عناد اور ان کے شدت کفر کو بیان کیا ہے کہ اگر ہم اس قرآن کو کسی عجمی رسول پر اتار دیتے، جس کی زبان عربی نہ ہوتی،