سورة الشعراء - آیت 187

فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اگر تو سچاہے توہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرادے۔ (١٨٧)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اگر تمہیں اپنی صداقت پر اصرار ہے تو آسمان کے ٹکرے ہمارے سروں پر گرا کر ہمیں ہلاک کردو۔