سورة الشعراء - آیت 187
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اگر تو سچاہے توہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرادے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اگر تمہیں اپنی صداقت پر اصرار ہے تو آسمان کے ٹکرے ہمارے سروں پر گرا کر ہمیں ہلاک کردو۔