سورة الشعراء - آیت 175
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور مہربان بھی۔“ (١٧٥)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔