سورة الشعراء - آیت 152

الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو زمین میں اصلاح کے بجائے فساد برپا کرتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور بھلائی کا کوئی کام نہیں کرتے ہیں۔