سورة الشعراء - آیت 147

فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان باغوں اور چشموں میں۔ (١٤٧)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

باغات چشموں، کھیتوں اور کھجوروں سے فائدہ اٹھاتے رہو گے؟