سورة الشعراء - آیت 147
فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان باغوں اور چشموں میں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
باغات چشموں، کھیتوں اور کھجوروں سے فائدہ اٹھاتے رہو گے؟