سورة الشعراء - آیت 144

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس لیے اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو،