سورة الشعراء - آیت 138
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم عذاب میں مبتلا ہونے والے نہیں ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ان کی وجہ سے ہم پر کوئی عذاب نہیں اترے گا، اور مرنے کے بعد دوسری زندگی کا ہم تصور کرنے سے عاجز ہیں