سورة الشعراء - آیت 122

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب غالب بھی ہے اور مہربان بھی۔“ (١٢٢)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت 122 میں نبی کریم (ﷺ)کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے کہ آپ کا رب ہر حال میں غالب ہے، وہ اپنے دشمنوں سے ضرور انتقام لیتا ہے اور اپنے نیک بندوں پر مہربان ہوتا ہے، اسی لیے انہیں عذاب نہیں دیتا ہے