سورة الشعراء - آیت 114

وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میرایہ کام نہیں کہ جو ایمان لائیں انہیں اپنے آپ سے دور کر دوں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور میں تمہاری یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوں کہ غریب مسلمان کو اپنے پاس سے بھگا دوں،