سورة الشعراء - آیت 93

مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا وہ تمہاری کچھ مدد کررہے ہیں یا اپنا بچاؤ کرسکتے ہیں؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

انہیں ہمارے سامنے لاؤ، کیا آج وہ تم سے یا اپنے آپ سے عذاب کو ٹال سکیں گے، یہاں معبود سے شیاطین اور جن و انس کے وہ مجرمین مراد ہیں جو دنیا میں اپنے لیے شرک کو گوارہ کرتے تھے۔س