سورة الشعراء - آیت 81
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہی موت دے گا اور پھر دوبارہ زندہ کرے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس رب العالمین کی صفت یہ بھی ہے کہ وہی تمام انسانوں کو موت دیتا ہے، اور قرب قیامت کے وقت وہ سب کو دوبارہ زندہ کرے گا، اور اسی سے امید کی جاتی ہے کہ قیامت کے دن وہ میرے گناہوں کو معاف کردے گا