سورة الشعراء - آیت 78

الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی میری رہنمائی کرتا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

24۔ ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا، میں صرف اس رب العالمین کی عبادت کرتا ہوں جس نے مجھے پیدا کیا ہے، اور جو دین و دنیا کی ہر بھلائی کی طرف میری رہنمائی کرتا ہے،