سورة الشعراء - آیت 66
ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور دوسروں کو غرق کردیا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
فرعون نے بھی اپنی فوج کے ساتھ انہی راستوں سے گذرنا چاہا، اور جب وہ بیچ سمندر میں پہنچے تو اللہ تعالیٰ نے پہاڑ کی طرح کھڑے پانی کو ان پر لوٹا دیا، اور سب کے سب ڈوب گئے۔س