سورة الشعراء - آیت 54

إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور کہلابھیجا کہ یہ مٹھی بھر لوگ ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور بنی اسرائیل کو ان کی نگاہوں میں کمزور ظاہر کرنے کے لیے کہا کہ ان کی تعداد ہی کیا ہے،