سورة الشعراء - آیت 43

قَالَ لَهُم مُّوسَىٰ أَلْقُوا مَا أَنتُم مُّلْقُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” موسیٰ نے کہا پھینکو جو تم پھینکنا چاہتے ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

15۔ جادوگروں نے موسیٰ (علیہ السلام) سے پوچھا کہ پہلے تم اپنی جادو گری کا مظاہرہ کرو گے، یا ہم لوگ کریں ؟ موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے کہا کہ پہلے تم ہی لوگ جو کرنا چاہتے ہو کرو،