سورة الشعراء - آیت 19

وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس کے بعد تو نے جو کچھ کیا کرگیا تو بڑا احسان فراموش ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور تو نے تو ہمارے دربار کے ایک آدمی کو بھی قتل کردیا تھا، حقیقت یہ ہے کہ تو بڑا احسان فراموش ہے