سورة الفرقان - آیت 16
لَّهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُونَ خَالِدِينَ ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُولًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس میں ان کی ہر خواہش پوری ہوگی وہ ہمیشہ جنت میں رہیں گے جسے عطا کرنا آپ کے رب کا واجب الاد اوعدہ ہے۔“
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
وہاں وہ جس چیز کی بھی خواہش کریں گے، انہیں فورا ملے گی، یہ اللہ کا وعدہ ہے جو پورا ہو کر رہے گا۔