سورة المؤمنون - آیت 103
وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جن کے اعمال والے پلڑے ہلکے ہوں گے یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے آپ کو نقصان میں ڈال لیا۔ وہ جہنم میں ہمیشہ رہیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور جس کی برائیوں کا پلڑا جھک جائے گا وہ جہنم میں دھکیل دیا جائے گا، جس میں وہ ہمیشہ رہے گا،