سورة المؤمنون - آیت 102
فَمَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” جن کے اعمال والے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
34۔ قیامت کے دن جس کی نیکیوں کا پلڑا جھک جائے گا وہ جہنم سے نجات پا جائے گا اور جنت میں داخل کردیا جائے گا