سورة المؤمنون - آیت 93

قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اے نبی دعا کرو کہ پروردگار جس عذاب کی ان کو دھمکی دی جا رہی ہے اگر وہ میری موجودگی میں لائے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

29۔ اس اسلوب کلام میں ان مشرکین مکہ کے لیے دھمکی ہے جنہوں نے بعثت محمد اور نزول قرآن سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، اور اپنے کفر و شرک پر جمے رہے، اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (ﷺ)سے کہا، آپ دعا کرتے رہیے