سورة المؤمنون - آیت 86

قُلْ مَن رَّبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان سے پوچھیں ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟ ( ٨٦)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور اے میرے رسول ! اگر آپ ان سے پوچھیں گے کہ ساتوں آسمان اور عرش عظیم کا رب کون ہے؟