سورة المؤمنون - آیت 65
لَا تَجْأَرُوا الْيَوْمَ ۖ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اب آہ زاریاں بند کرو۔ آج ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس وقت اللہ تعالیٰ نے ان سے کہا کہ اب چیخ و پکار کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اب ہمارے عذاب سے نجات دلانے کے لیے تمہارا کوئی مددگار نہیں ہے،