سورة المؤمنون - آیت 48

فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس انہوں نے دونوں کو جھٹلادیا اور ہلاک ہونے والوں سے ہوگئے۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

چنانچہ انہوں نے دونوں نبیوں کو جھٹلا دیا اور ان کی دعوت توحید کو ٹھکرا دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں دریا برد کردیا۔