سورة المؤمنون - آیت 29

وَقُل رَّبِّ أَنزِلْنِي مُنزَلًا مُّبَارَكًا وَأَنتَ خَيْرُ الْمُنزِلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور کہہ اے پروردگار مجھ کو برکت والی جگہ اتارتو بہترین اتارنے والا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور گریہ و زاری کے ساتھ دعا کیجے کہ اے میرے رب ! مجھے کسی مبارک جگہ اتار دے۔