سورة المؤمنون - آیت 15
ثُمَّ إِنَّكُم بَعْدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر اس کے بعد یقیناً تم نے مرنا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
3۔ پھر آدمی کو اپنی عمر محدود گزار کر مرجانا ہے،