سورة المؤمنون - آیت 5

وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور وہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

چوتھی صفت یہ ہے کہ وہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، یعنی وہ نہ ننگے ہوتے ہیں اور نہ حرام طریقوں سے اپنی خواہش پوری کرتے ہیں،