سورة الأنبياء - آیت 86

وَأَدْخَلْنَاهُمْ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُم مِّنَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کیونکہ وہ صالحین میں سے تھے۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور تینوں کو اللہ تعالیٰ نے منصب نبوت پر فائز کیا تھا، اس لیے کہ وہ صلاح تقوی میں درجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے۔