سورة طه - آیت 105
وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنسِفُهَا رَبِّي نَسْفًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ یہ پہاڑکہاں چلے جائیں گے فرمادیں کہ میرا رب ان کو دھول بناکر اڑا دے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
٤١۔ مشرکین مکہ نے رسول اللہ سے پوچھا کہ قیامت کے دن ان پہاڑوں کا کیا حال ہوگا؟ تو اللہ نے آپ سے فرمایا آپ انہیں جواب دے دیجیے کہ میرا رب انہیں جڑ سے اکھاڑ کر ریت بنا دے گا، پھر روئی کے گالے کی طرح انہیں فضا میں اڑا دے گا