سورة طه - آیت 101

خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ایسے سب لوگ ہمیشہ اس کے وبال میں گرفتار رہیں گے اور قیامت کے دن ان کے لیے بڑا تکلیف دہ بوجھ ہوگا۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

جنہیں لیے وہ جہنم میں چلا جائے گا۔