سورة طه - آیت 2

مَا أَنزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے یہ قرآن آپ پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ آپ مصیبت میں پڑجائیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آیات (2، 3) میں نبی کریم کو مخاطب کر کے انہی کافروں کی تردید کی گئی ہے، کہ یہ قرآن آپ اور آپ کے صحابہ کے لیے شقاوت و بدبختی کا سبب نہیں ہے،