سورة مريم - آیت 79
كَلَّا ۚ سَنَكْتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمُدُّ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں جو کچھ وہ کہتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے اور اس کی سزا کو بڑھائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ہرگز نہیں، ایسی کوئی بات نہیں ہے، ہم اس کی زبان درازی اور کذب بیان کو لکھ رہے ہیں اور قیامت کے دن اس کے سبب اس کے عذاب میں اضافہ کردیں گے،