سورة مريم - آیت 1

هيعص

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” کھٰیٰعص (١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(1) یہ حروف مقطعات ہیں ان کا معنی اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔