سورة الكهف - آیت 67

قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

’ اس نے کہا بے شک تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا۔“ (٦٧)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(40) خضر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے علم جو دے رکھا ہے جب میں اس کا عملی مظاہرہ کروں گا تو آپ برداشت نہیں کرسکیں گے