سورة الكهف - آیت 41

أَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَوْرًا فَلَن تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یا اس کا پانی اتناگہرا ہوجائے تو اسے کسی صورت حاصل نہ کرسکے۔“ (٤١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

یا اس کا پانی زمین کی تہوں میں چلا جائے اور کسی طرح اسے دوبارہ حاصل کرنا ممکن نہ رہے۔