سورة الكهف - آیت 3

مَّاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”جس میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور مؤمنین صالحین کو جنت کی خوشخبری دیتا ہے جس کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، اور جس میں وہ لوگ ہمیشہ رہیں گے۔