سورة الحجر - آیت 71

قَالَ هَٰؤُلَاءِ بَنَاتِي إِن كُنتُمْ فَاعِلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اس نے کہا یہ میری بیٹیاں ہیں اگر تم کرنے والے ہو۔“

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

لوط (علیہ السلام) نے کہا، اگر تمہیں اپنی خواہش پوری کرنی ہے تو یہ ہماری بیٹیاں ہیں، ان سے تم لوگ شادی کرلو (سورہ ہود کی تفسیر میں اس کے بارے میں تفصیل کے ساتھ لکھا جاچکا ہے)