سورة الحجر - آیت 70

قَالُوا أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے کہا کیا ہم نے تجھے لوگوں سے منع نہیں کیا ؟“ (٧٠) ”

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

کیا ہم نے تمہیں بارہا نہیں کہا ہے کہ جب ہم کسی کے ساتھ بدکاری کرنا چاہیں تو ہمیں روکا نہ کرو۔ ایک قول یہ ہے کہ انہوں نے لوط (علیہ السلام) کو پہلے سے منع کر رکھا تھا کہ وہ لوگوں کو اپنا مہمان نہ بنایا کریں؟