سورة الحجر - آیت 69

وَاتَّقُوا اللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔“ (٦٩) ”

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور ان کے معاملے میں اللہ سے ڈرو، اور مجھے ذلیل نہ کرو، تو ان لوگوں نے کہا،